لاہورایئرپورٹ پرتمام فلائٹ آپریشنزمعطل
لاہور(نیوزڈیسک)لاہورایئرپورٹ پرتمام فلائٹ آپریشنزمعطل، تفصیلات کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر بجلی کے بڑے بریک ڈاون کے بعد تمام فلائٹ آپریشن معطل کردیاگیا ہے ، ابتدائی طورپر بجلی کے بڑے بریک ڈاﺅن کی حتمی وجہ بیان نہیں کی گئی، فوری طورپر تمام فلائٹ آپریشنز معطل کرنے کے بعد بجلی کی بحالی کے لئے… Continue 23reading لاہورایئرپورٹ پرتمام فلائٹ آپریشنزمعطل