جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حوالے سے افواہیں پھیلائی گئیں جو اب ختم ہوگئی ہیں،راناثنااللہ

datetime 15  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیرقانون راناثنااللہ خان نے کہاہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حوالے سے افواہیں پھیلائی گئیں جوکہ اب ختم ہوگئی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ انسداد دہشتگردی کی عدالتوں میں بہتری کےلئے سمری تیارکرلی گئی ہے اوروزیراعلی پنجاب جلدہی اس سمری کووفاقی حکومت کوبھیج دینگے ۔

راناثنااللہ خان نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی میں امپائرکے اشارے کاانتظارکرنے والے کوئی سیاستدان نہیں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان حکومت سے ہربات دبائو ڈال کرمنوانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان 2014سے قوم کودھمکیاں دے رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ میں پانامالیکس کامقد مہ زیربحث ہے اورعمران خان جلسوں میں بیانات دے کرتوہین عدالت کررہے ہیں ۔راناثنااللہ نے کہاکہ امیدہے کہ سپریم کورٹ ہمارے ساتھ انصاف کرے گی ۔انہوں نے کہاکہ فوجی عدالتوں کے قیام سے دیگرعدالتوں کوبہت ریلیف ملاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…