اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

فوجیوں کے کہنے پر سیاست کرنے والوں پر خدا کی لعنت ہو

datetime 19  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئےعوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید سے جب ان کی فوجی اداروں سے مبینہ تعلقات کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ سب اداروں کے ساتھ انتہائی قریبی تعلقات رکھتے ہیں مگر اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ فوجیوں کے اشاروں پر سیاست کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ فوجیوں کے کہنے پر سیاست کرنے والوں کرنے والوں پر خدا کی لعنت ہو۔

دسویں جنریشن ہونڈا سِوک 2016ء پیش کردی گئی

شیخ رشید نے کہاکہ یہ عمران خان یا طاہر القادری نے فیصلہ نہیں کرنا تھا کہ میں کس جماعت کا ساتھ دوں گا بلکہ یہ فیصلہ تو میں نے کرنا تھا کیونکہ ہم تینوں میں سے سیاست دان تو میں ہی تھا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ تحریک انصاف سے سیاسی اتحاد نہیں بلکہ عمران خان سے دوستی ہے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…