اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کو مکافات عمل کا سامنا ہے، وزیراعظم

datetime 4  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )وزیراعظم نواز شریف نے خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوران 18 افراد کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو مکافات عمل کا سامنا ہے، کیا یہ نیا پاکستان ہے جس میں لوگوں کی جانوں سے کھیلا جا رہا ہے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ کے دوران وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوران 18 افراد کی ہلاکت پر بہت دکھ ہے، اتنی بدنظمی اور اموات تو کبھی عام انتخابات کے دوران بھی نہیں ہوئیں۔ انہوں نے تحریک انصاف کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کیا یہ مکافات عمل ہے جو ہم پردھاندلی کے الزامات لگاتے تھے آج انہی کے اتحادی انہیں دھاندلی کا ذمہ دار قرار دے رہے ہیں، کیا یہ ہے نیا پاکستان جس میں لوگوں کی جانوں سے کھیلا جا رہا ہے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…