بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پرویزمشرف کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے، سابق امریکی سینیٹر

datetime 3  جون‬‮  2015
Former Pakistani president Pervez Musharraf (AFP Photo)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق امریکی شیڈو سینیٹر جیسی جیکسن نے صدر باراک اوباما کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکلوانے کا مطالبہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکا کے سابق شیڈو سینیٹر جیسی جیکسن کی جانب سے صدر باراک اوباما کو خط لکھا گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف نے نائن الیون کے بعد امریکا کا بھر پورساتھ دیا جس کے باعث وہ امریکا کی سپورٹ کے حقدار ہیں۔جیسی جیکسن کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کی صحت بھی ٹھیک نہیں جب کہ انہیں اور ان کے خاندان کو طالبان سے شدید خطرات لاحق ہیں لہذا انہیں علاج کے لئے امریکا آنے کی اجازت دی جائے اور حکومت پاکستان نے مطالبہ کیا جائے کہ پرویز مشرف کا فوری طور پر ای سی ایل سے نکالے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…