منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

43 سال جیل میں رہنے والی خاتون بے گناہ قرار

datetime 23  جولائی  2024 |

واشنگٹن(این این آئی )بے گناہ امریکی خاتون کو 43 سال بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق 64 سالہ سینڈرا ہیمی 20 سال کی تھیں جب انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ انہیں 1980 میں ایک لائبریری ورکر کے قتل کے الزام میں سزا دی گئی تھی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے شدید دوا کے اثر میں لیے گئے سینڈرا کے بیان کے علاوہ کوئی ثبوت نہیں تھا، قتل ایک پولیس اہلکار نے کیا تھا جسے بچانے کے لیے سینڈرا کو پھنسایا گیا۔وکلا صفائی کا کہنا تھا کہ سینڈرا امریکی تاریخ میں سب سے طویل عرصے تک ناحق قید رہنے والی خاتون ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…