ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

چوہدری سرور نے پارٹی کا صدر نامزد ہونے پر معذرت ظاہر کر دی‎

datetime 10  فروری‬‮  2015 |

اسلام آباد:  چوہدری سرور کا ن لیگ اور گورنر کے عہدے سے استعفی دینے کے بعد گزشتہ دو روز سے گردش کرتی خبروں کی تفصیل پارٹی رہنما جہانگیرترین نے بتا دی ان کا کہنا تھاتحریک انصاف کی تنظم نو سازی کا وقت آگیا۔چوہدری سرور نے پارٹی کا صدر نامزد ہونے پر معذرت ظاہر کر دی ہے. جہانگیر ترین نے کہا ان کو کوئی بھی عہدہ پارٹی کی کمیٹی اور قواعد و ضوابط کے مطابق دیا جائے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان ان کو پارٹی صدر بنانے پر تیار تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…