ضمانتی بانڈ تاوان ہے ، شہباز شریف نے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت نواز شریف سے انڈمنٹی بانڈ کی آڑ میں تاوان لینا چاہتی ہے۔ پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے نواز شریف کی صحت سے متعلق سنگ دلی کا مظاہرہ کیا،… Continue 23reading ضمانتی بانڈ تاوان ہے ، شہباز شریف نے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا