کیا عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے؟شاہ محمود قریشی نے دو ٹوک اعلان کردیا
ملتان(اے این این)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی کا کوئی امکان نہیں۔ کچھ لوگوں کو خوش فہمی ہے اور خوش فہمی رہے گی۔تحریک انصاف نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا۔ نواز شریف کے حوالے سے عدالت کے فیصلے پر وزیراعظم نے کور کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے… Continue 23reading کیا عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے؟شاہ محمود قریشی نے دو ٹوک اعلان کردیا