گوشواروں میں تضاد،45 ارکان قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس،متعدد وفاقی وزرا بھی شامل
اسلام آباد(سی پی پی)ارکان قومی اسمبلی کیخلاف گوشواروں میں تضادات دور نہ کرنے پر کاروائی شروع کردی گئی۔الیکشن کمیشن کی طرف سے 45 ارکان قومی اسمبلی کو پہلے مرحلہ میں شوکاز نوٹس جاری کردئیے گئے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق بلاول بھٹو زرداری،آصف زرداری کے علاوہ وفاقی وزرا فواد چوہدری،ڈاکٹر فہمیدہ مرزا،شیریں مزاری،نور عالم خان،عامر کیانی،خرم… Continue 23reading گوشواروں میں تضاد،45 ارکان قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس،متعدد وفاقی وزرا بھی شامل





































