سعودیہ اور ایران میں ثالثی کیلئے کوششوں کا اعتراف، ایران کے اہم اقتصادی طاقت بننے سے پاکستان کو فائدہ ہوگا، عمران خان نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امن جنوبی ایشیا کے لیے بہت ضروری ہے، دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان کشیدگی کہاں جا سکتی ہے کسی کو علم نہیں،پاکستان کشمیر کی وجہ سے خطرے کی زد میں ہے، مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگے 100 دن سے زیادہ ہوچکے، کرفیو سے کشمیر… Continue 23reading سعودیہ اور ایران میں ثالثی کیلئے کوششوں کا اعتراف، ایران کے اہم اقتصادی طاقت بننے سے پاکستان کو فائدہ ہوگا، عمران خان نے بڑا اعلان کردیا







































