بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

دھرنے کا مقصد پورا،فضل الرحمن کوعمران خان کے استعفے کی بجائے کیا کچھ مل گیا ؟ جانئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےسینئرصحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے دھرنے سے اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں۔ دھرنے کے دو مقاصد تھے جو حاصل ہو گئے۔انہوں نے کہا نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کی خاصی مدد کی ہے اس کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی ان کی مدد کی۔افغانستان سے بھی مولانا کو مدد ملی ہو گی وہ کس طریقے سے ملی اس پر میں نہیں جانا جاتا۔

عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ عمران خان کئی بار کہہ چکے ہیں کہ میں نواز شریف سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لوں گا،انہیں جانے نہیں دوں گا،جب کہ اب حکومت انہیں خود کہہ رہی ہے کہ آپ چلے جائیں۔سکیورٹی بانڈز تو ایک فارمیلٹی ہے جس سے حکومت اپنی عزت بچانا چاہتی ہے۔ عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ مولانا کو افغانستان کے معاملے پر بھی گارنٹی دی گئی ہے کہ آپ ابھی چلے جائیں آئندہ آپ کو افغانستان اور طالبان والے معاملے میں اہمیت دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…