مولانا فضل الرحمن کا پلان بی ،حکومت نے بھی کمر کس لی ،ہنگامی طور پراہم قدم اٹھا لیا
لاہور (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے پلان بی کے اعلان کے ساتھ ہی لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ شہر کے اہم چوراہوں پر بھی پولیس کی تعیناتی دیکھی گئی ہے جبکہ پولیس حکام کا کہنا… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کا پلان بی ،حکومت نے بھی کمر کس لی ،ہنگامی طور پراہم قدم اٹھا لیا







































