ریاست کی ذمہ داری ہے کہ کوئی فرد بھوکا نہ سوئے، وزیراعظم عمران خان،بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کوئی فرد بھوکا نہ سوئے اور یہ فرض پورا کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں ہماری ذمہ داری نہ صرف اشیائے ضروریہ کی وافر فراہمی کو یقینی بنانا ہے بلکہ… Continue 23reading ریاست کی ذمہ داری ہے کہ کوئی فرد بھوکا نہ سوئے، وزیراعظم عمران خان،بڑا حکم جاری کردیا