چوہدری شوگر ملز کیس ،لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کوچوہدری شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر رہائی مل گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنادیا،یادرہے کہ مریم نواز نے والد نواز شریف کی تیما رداری کے لیے ضمانت کی درخواست دائر کی تھی… Continue 23reading چوہدری شوگر ملز کیس ،لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا







































