سروسز ہسپتال میں زیر علاج مریم نواز کی صحت کیسی ہے؟ بیکٹیریل انفیکشن کو جانچنے کیلئے لیے گئے ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سروسز ہسپتال انتظامیہ نے نائب صد رمسلم لیگ (ن) مریم نوا ز کی صحت تسلی بخش قراردے دی،بیکٹیریل انفیکشن کو جانچنے کیلئے لیے گئے ٹیسٹ نارمل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ہسپتال انتظامیہ نے مریم نواز کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی ہیں، ڈاکٹرز نے مریم نواز کی صحت کو تسلی بخش… Continue 23reading سروسز ہسپتال میں زیر علاج مریم نواز کی صحت کیسی ہے؟ بیکٹیریل انفیکشن کو جانچنے کیلئے لیے گئے ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی







































