آزادی مارچ میں کتنے لوگ شریک ہیں؟ مختلف اعدادوشمار سامنے آگئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ اسلام آباد میں 15 لاکھ افراد لانے میں کامیاب نہ ہوسکا۔آزاد اور غیر جانبدار ذرائع کے مطابق 60 سے 70 ہزار جبکہ جے یو آئی کے مطابق اڑھائی لاکھ سے زائد، پولیس اور دیگر ذرائع کے مطابق 30 ہزار کے قریب مجمع ہے۔دوسری جانب… Continue 23reading آزادی مارچ میں کتنے لوگ شریک ہیں؟ مختلف اعدادوشمار سامنے آگئے