حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کے دوران ایسی تجویز سامنے آگئی جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھی
اسلام آباد(اے این این ) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں ٹرتھ اینڈ ری کنسیلی ایشن کمیشن کی طرز پر ڈائیلاگ فورم کی تشکیل کی تجویز بھی زیرغور ہے۔گزشتہ روز حکومتی کمیٹی اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں ڈائیلاگ فورم کے قیام کی تجویز بھی زیرغور آئی ہے۔ فورم… Continue 23reading حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کے دوران ایسی تجویز سامنے آگئی جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھی







































