مودی حکومت نوجوت سدھو کے پیچھے پڑگئی،واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آنے سے روک دیا، جانتے ہیں اب کیسے آئینگے؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے نوجوت سنگھ سدھو کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آنے سے روک دیا،نوجوت سنگھ سدھو اب کرتارپور سے آئیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی حکومت نے سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو واہگہ کے راستے پاکستان آنے سے روک دیا، نوجوت سدھوکو 5روزہ ویزہ کے باوجود عین وقت… Continue 23reading مودی حکومت نوجوت سدھو کے پیچھے پڑگئی،واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آنے سے روک دیا، جانتے ہیں اب کیسے آئینگے؟