جمعہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2024 

بھارت کی بوکھلاہٹ اور مسلسل قلابازیاں،پاکستان نے مودی حکومت کے دوغلے پن کو بے نقاب کر دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارت کی بوکھلاہٹ اور مسلسل قلابازیاں،پاکستان نے مودی حکومت کے دوغلے پن کو بے نقاب کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)بھارت کی بوکھلاہٹ اور مسلسل قلابازیاں،پاکستان نے مودی حکومت کے دوغلے پن کو بے نقاب کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت سرکار کرتارپور پر پاکستان کے اقدامات سے حواس باختہ ہوگیا، سکھ برادری میں پاسپورٹ کے معاملے پر کنفیوژن پھیلانے کی ناکام کوشش،مودی حکومت کے سکھ کمیونٹی کے پاسپورٹ بنانے میں… Continue 23reading بھارت کی بوکھلاہٹ اور مسلسل قلابازیاں،پاکستان نے مودی حکومت کے دوغلے پن کو بے نقاب کر دیا

دنیا میں اب تک جتنے بھی دھرنے اور مارچز ہوئے ہیں ہم اگر (ان) کا تجزیہ کریں تو کون سے تین دلچسپ نتیجے نکلتے ہیں؟مولانا کو اب مظاہرین کی نئی کھیپ مل رہی ہے‘ اس کے بعد کیا ہوگا؟نوازشریف کب لندن شفٹ ہورہے ہیں؟ جاوید چودھری کا تجزیہ‎

دھرنے کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے گا، وزیراعظم  عمران خان کا اعلان،پرویز خٹک نے شہباز شریف سے رابطوں کی تصدیق کردی،تحریک عدم اعتمادکا چیلنج

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

دھرنے کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے گا، وزیراعظم  عمران خان کا اعلان،پرویز خٹک نے شہباز شریف سے رابطوں کی تصدیق کردی،تحریک عدم اعتمادکا چیلنج

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھرنے کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے گا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین اور وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنے تمام ارکان اسمبلی کوتسلی دی کہ دھرنے کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے گا،… Continue 23reading دھرنے کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے گا، وزیراعظم  عمران خان کا اعلان،پرویز خٹک نے شہباز شریف سے رابطوں کی تصدیق کردی،تحریک عدم اعتمادکا چیلنج

 ریاست کی ذمہ داری ہے کہ کوئی فرد بھوکا نہ سوئے، وزیراعظم عمران خان،بڑا حکم جاری کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

 ریاست کی ذمہ داری ہے کہ کوئی فرد بھوکا نہ سوئے، وزیراعظم عمران خان،بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کوئی فرد بھوکا نہ سوئے اور یہ فرض پورا کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں ہماری ذمہ داری نہ صرف اشیائے ضروریہ کی وافر فراہمی کو یقینی بنانا ہے بلکہ… Continue 23reading  ریاست کی ذمہ داری ہے کہ کوئی فرد بھوکا نہ سوئے، وزیراعظم عمران خان،بڑا حکم جاری کردیا

پاکستان کا بابا گرونانک کی 550ویں سالگرہ پر کرتار پور آنے والے سکھ یاتریوں کیلئے خصوصی مراعات کا اعلان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان کا بابا گرونانک کی 550ویں سالگرہ پر کرتار پور آنے والے سکھ یاتریوں کیلئے خصوصی مراعات کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے کرتارپور یاترا کیلئے دس ہزار ویزے، دس روز قبل فہرستوں کے تبادلہ اور بیس ڈالر فیس اورپاسپورٹ کی شرط ایک سال تک ختم کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ کرتار پور میں بابا گرونانک کی زیارت کے لیے بھارت سے پاکستان آنے والے یاتری اسی روز واپس اپنے… Continue 23reading پاکستان کا بابا گرونانک کی 550ویں سالگرہ پر کرتار پور آنے والے سکھ یاتریوں کیلئے خصوصی مراعات کا اعلان

نواز شریف بیرون ملک علاج کرانے کیلئے رضامند

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

نواز شریف بیرون ملک علاج کرانے کیلئے رضامند

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم نیوزنے دعویٰ کیا ہے کہ اہلخانہ نے نواز شریف کوبیرون ملک علاج کیلئے رضامند کر لیا ہے، دوسری جانب نوازشریف کے پلیٹ لیٹس میں کمی کی اب تک تشخیص نہیں ہوسکی ہے جس کے باعث میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی سفارش کردی ہے۔یاد رہے کہ نوازشریف 16… Continue 23reading نواز شریف بیرون ملک علاج کرانے کیلئے رضامند

’’ڈیوٹی اوقات میں ہڑتال کرنا جرم ،پروفیشنل ڈاکٹر ہڑتال نہیں کرسکتے‘‘ لاہو ر ہائیکورٹ نے ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف سخت سزا کا اعلان کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

’’ڈیوٹی اوقات میں ہڑتال کرنا جرم ،پروفیشنل ڈاکٹر ہڑتال نہیں کرسکتے‘‘ لاہو ر ہائیکورٹ نے ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف سخت سزا کا اعلان کردیا

لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہڑتال کرنے والے ڈاکٹرز کے خلاف فوجداری مقدمہ درج ہوگا۔لاہور ہائیکورٹ میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم ڈی سی)، کالج آف فزیشن اور ینگ ڈاکٹرز کے نمائندے عدالت میں پیش ہوئے۔ڈاکٹرز کے وکیل نے کہا کہ او پی… Continue 23reading ’’ڈیوٹی اوقات میں ہڑتال کرنا جرم ،پروفیشنل ڈاکٹر ہڑتال نہیں کرسکتے‘‘ لاہو ر ہائیکورٹ نے ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف سخت سزا کا اعلان کردیا

انتہائی افسوسناک واقعات،14افراد جان کی بازی ہا رگئے ،ملکی فضا سوگوار ہوگئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

انتہائی افسوسناک واقعات،14افراد جان کی بازی ہا رگئے ،ملکی فضا سوگوار ہوگئی

نیوسعیدآباد(این این آئی)قومی شاہراہ پر دومختلف ٹریفک حادثات میں14افرادجاں بحق جبکہ 20زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں اور لاشوں کو اسپتالوں میں منتقل کردیاگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوسعیدآباد کے قریب نیشنل ہائی وے باروچا باغ اسٹاپ پر گوٹھ پیر بخش کھوسو کے مزدور رکشہ پر معمول کام کیلئے جارہے تھے کہ نوابشاہ سے کراچی آنے والی مسافربلوچ کوچ… Continue 23reading انتہائی افسوسناک واقعات،14افراد جان کی بازی ہا رگئے ،ملکی فضا سوگوار ہوگئی

رہائی کے بعدنوازشریف کا سابق وزیراعظم کا سٹیٹس بحال،پروٹوکول بھی فراہم کردیا گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2019

رہائی کے بعدنوازشریف کا سابق وزیراعظم کا سٹیٹس بحال،پروٹوکول بھی فراہم کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جیل سے رہائی کے بعدنوازشریف کا سابق وزیراعظم کا اسٹیٹس بحال کردیا گیا۔ نوازشریف کو بطور سابق وزیراعظم مکمل سکیورٹی فراہم کر دی گئی ہے۔نواز شریف کے گھر جاتی امرا پر سابق وزیراعظم کے پروٹوکول کے مطابق سکیورٹی تعینات کی گئی ہے۔سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو ایک گارڈ، پائلٹ اور… Continue 23reading رہائی کے بعدنوازشریف کا سابق وزیراعظم کا سٹیٹس بحال،پروٹوکول بھی فراہم کردیا گیا