بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان کی تقریر جیسے ہی ختم ہوئی ترک صدر طیب اردوان اپنی سیٹ سے اٹھے اور وزیراعظم پاکستا ن کو گلے لگا لیا، اس کے بعد وہ کچھ ہوا کہ جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نےزبردست خطاب کیا جس نے مسلمہ امہ بالخصوص کشمیریوں کے دل موہ لیے ۔ وزیراعظم عمران نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں کشمیریوں کا مقدمہ جیسے پیش کیا ایسی مثال تاریخ میں کہیں نہیں ملتی۔ یہی نہیں وزیراعظم عمران خان نے اسلام فوبیا پر بھی بات کی اور دنیا کو یہ باور کروایا کہ

اسلام پرامن دین ہے ۔وزیراعظم عمران خان کے خطاب کے بعد ترک صدر طیب اردوان نے انہیں گلے لگایا اور ان کو زبردست خطاب پر خوب داد دی۔ ترک صدر کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو گلے لگانے کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گئے جس نے امت مسلمہ کے دل جیت لیے۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہی ہے اورجرات مندانہ تقریر پر عمران خان کی تعریف کی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…