جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم پاکستان کے تاریخی خطاب کے بعد کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کے حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کا دھماکہ خیز اعلان

datetime 28  ستمبر‬‮  2019 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تاریخی خطاب کے بعد بھارت کی سپریم کورٹ نے کشمیر کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا ہے، میڈیا ذرائع کے مطابق بھارت کی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 اور 35 اے کیس کی سماعت کے لئے بنچ تشکیل دے دیا،

سپریم کورٹ کی جانب سے تشکیل دیے جانے والا پانچ رکنی بنچ یکم اکتوبر کوکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر سماعت کا آغاز کرے گا، بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹانے کا حکم بھی دیا جا چکا ہے لیکن بھارتی حکومت نے اس پر عملدرآمد نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…