مودی نے پوری دنیا میں ہندوستان کی ناک کٹوا دی، بھارت واپسی سے پہلے امریکہ میں ایسی اوچھی حرکت کہ جسے پتہ چلا ہاتھ ملتا رہ گیا

28  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریز سے ان کے 8 اگست کے بیان پر ناراضی کے اظہار کے طور پر رسمی ملاقات نہیں کی اور وہ اپنی تقریر کے بعد بغیر ملاقات ہی واپس بھارت روانہ گئے ، روزنامہ جنگ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے والے سربراہان مملکت اور سربراہان حکومت اپنے قیام اقوام متحدہ کے دوران اقوام متحدہ

کے سیکریٹری جنرل سے رسمی ملاقات کرتے ہیں لیکن بھارتی وزیراعظم نے اپنی تقریر سے قبل یا بھارت واپسی سے قبل اس رسمی ملاقات کی نہ درخواست کی اور نہ ہی عمل کیا۔ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم مودی جو بھارت کو اب ایک عالمی طاقت قرار دیتے ہیں انہوں نے ایسی کوئی ملاقات نہیں کی۔واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے 8اگست کوکشمیر کے بارے میں اپنے بیان میں سکیورٹی کونسل کی قراردادوں کا ذکر کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…