اسلام آباد میں جاری آزادی مارچ آج ختم ہونے کا امکان،پلان بی کے تحت کیا کام کیا جائیگا؟مولانا نےحکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں جے یو آئی ف کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس ہوا،نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پشاور موڑ پر جاری آزادی مارچ آج ختم ہونےکا امکان ہے اور جے یو آئی (ف) کا دھرنا آج سے ملک بھر میں پھیل جائے گا۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے… Continue 23reading اسلام آباد میں جاری آزادی مارچ آج ختم ہونے کا امکان،پلان بی کے تحت کیا کام کیا جائیگا؟مولانا نےحکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی







































