جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

من موہن سنگھ سے مصافحہ لیکن عمران خان اپنے دوست سدھو سے کیسے ملے؟ہر کوئی دیکھتا رہ گیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سیالکوٹ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے کرتار پور راہداری پہنچ گئے  جہاں انہوں نے آگے کا سفر بس میں بیٹھ کر کیا ، کرتار پور پہنچ کر وزیراعظم عمران خان نے مہمان سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ سے مصافحہ کیا اور مختصر گفتگو بھی کی جبکہ اس کے بعد وہ اپنے دوست

نوجوت سنگھ سدھو سے بھی ملے۔ نوجوت نے وزیراعظم عمران خان کو دیکھ کر فوری انہیں اپنے گلے سے لگا لیا اور اپنی مسرت کا اظہارکیا ۔ اس موقع پر خوبصورت الفاظوں کا تبادلہ بھی ہوا۔وزیراعظم عمران خان کرتار پور راہداری پہنچے تو وہاں موجود سکھ یاتریوں نے انہیں گھیر لیا اور ان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…