بھارت کو روکیں ورنہ ہم ہتھیار اُٹھالیں گے، نقصان کس کا ہو گا ؟ وزیر اعظم عمران خان کی امریکا کودو ٹوک وارننگ،بڑا اعلان کردیا

27  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نےانکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو واضح پیغام دیا ہے کہ بھارت کو روکیں ورنہ ہم تیسری عالمی جنگ میں طرف بڑ جائیں گے اور اگر ایسا ہوا تو اس کے دنیا پر نتائج بہت خوفناک ہونگے ۔

دیکھنا یہ ہو گا کہ بھارت ایسے وقت میں ہوش کے ناخن لیتا ہے یا پھر عبرتناک انجام کی طرف بڑھتا ہے ۔ عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکا کو کھلی وارننگ جاری کی ہے ۔ عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ وزیراعظم نےامریکی صدر کو ایک فوٹیج بھجوائی ہے جس میں بھارت سے پاکستان میں آنے والے دہشت گردوں سے متعلق آگاہ کیا گیا ۔جن میں سر فہرست کلبھوشن شامل ہے۔اس کے علاوہ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بھارت کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کشمیری عوام کو کرنا چاہیے، کیا مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی 9 لاکھ فوج دہشت گردی روکنے کے لیے ہے؟ خطے میں جنگ ہوئی تو صر ف تیل کی قیمت میں اضافہ ہی غربت بڑھا دے گا، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال میں یہی ایکشن لینیکا وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنی ہرممکن کوشش کررہے ہیں،مسئلہ کشمیر انتہائی پیچیدہ ہے،عالمی رہنمائوں کو مقبوضہ کشمیرکی صورتحال سمجھانے میں کامیاب رہا ہوں،صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ثالثی کا کہا تھا کشمیر میں کیا کر رہا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پیغام بھجوایا کہ بھارت کو روکیں ورنہ ہمیں اپنی حفاظت اور ملک کی حفاظت کے لیے ہتھیار اٹھانے پڑیں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…