اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

اسرائیل کو ماننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اسرائیل کو صرف ایک صورت میں تسلیم کیا جا سکتا ہے وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک اعلان کر دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریںگے ۔ گزشہ روز انہوںنے نیویارک میں ایشیاسوسائٹی سے خطاب کیا تھا ۔ اس دوران اینکر نے عمران خان سے سوال پوچھا کہ ’’ کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے ؟‘‘جس کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا کہ

آپ کو یہ کس نے کہا ہے؟ پاکستان کی اسرائیل سے متعلق بڑی سیدی پوزیشن ہے جیسا بانی پاکستان نے کہا کہ جب تک فلسطین کا مسئلہ حل نہیں ہوتا اس وقت تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ وزیراعظم عمران خان کا یہ بیان سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہا ہے جس پر صارفین نے کھل کر ان کی تعریف کی اور جرات کو سلام بھی پیش کیا ۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…