موجودہ چیف جسٹس کب ریٹائرہونگے؟تاریخ سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 20 دسمبر کو ریٹائر ہوجائیں گے، ان کی جگہ سینئر ترین جج جسٹس گلزار احمد21 دسمبر کو ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم31 دسمبر کو ریٹائر ہوں گے اور یکم جنوری 2020 کو سینئر ترین جج جسٹس مامون الرشید شیخ گورنر ہاؤس… Continue 23reading موجودہ چیف جسٹس کب ریٹائرہونگے؟تاریخ سامنے آگئی







































