نہ کوئی ویزہ اور نہ ہی کوئی فیس ۔۔۔ وزیراعظم کے اعلان نے سکھ یاتریوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت سے کرتارپور آنے والے سکھ یاتریوں کو پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہوگی اس کے لیے صرف درست شناخت ہونا چاہیے۔ وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading نہ کوئی ویزہ اور نہ ہی کوئی فیس ۔۔۔ وزیراعظم کے اعلان نے سکھ یاتریوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی





































