منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

فضل الرحمان کی زندگی کو خطرہ ! قتل کرنے کیلئے دہشت گرد کونسا طریقہ اختیارکر سکتے ہیں ؟ انتباہ جاری کر دیا گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان پر حملے کے لیے دہشتگردوں نے منصوبہ بندی کرلی۔انٹیلی جنس رپورٹ واضح طور پر انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنے کے دوران نامعلوم دہشت گردوں کی طرف سے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر حملے کی منصوبہ بندی کر لی ہے جس کے تحت وہ مولانا کو قتل کرنے کیلئے کسی بارود سے بھری گاڑی کا استعمال کر سکتے ہیں ۔ واضح رہے کہ پروونشل

انٹیلی جنس سینٹر ہوم ڈیپارٹمنٹ نے مولانا فضل الرحمان کی زندگی خطرے سے متعلق آگاہ کردیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن پر بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ اور افغان ایجنسی ’این ڈی ایس‘ حملہ کرسکتے ہیں ۔ تھریٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ ’را‘ اور ’این ڈی ایس‘ نے ٹارگٹ کلرز سے رابطہ کر لیا ہے جب کہ سینٹر ہوم ڈیپارٹمنٹ نے اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان کو پیش آنے والے خطرے سے آگاہ کر دیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…