ہندوستان ٹکڑے ٹکڑے،ناگالینڈ کے بعد بھارتی ریاست منی پور کے مہاراجہ نے بھارت سے علیحدگی کا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مہاراجہ آف منی پور کے نمائندوں کا بھارت سے آزادی کا اعلان ، منی پور ریاست کونسل کا بھی قیام،نجی ٹی وی کے مطابق مہاراجہ آف منی پور لیشمبا ساناباؤجا کے نمائندوں نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منی پور ریاست کی جلا وطن حکومت کا بھی اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ منی پور… Continue 23reading ہندوستان ٹکڑے ٹکڑے،ناگالینڈ کے بعد بھارتی ریاست منی پور کے مہاراجہ نے بھارت سے علیحدگی کا اعلان کردیا