60بھارتی فوجی ہلاک ، 2جنگی طیارے تباہ ،پاک فوج نے27 فروری سے اب تک ایل او سی پربھارت کو پہنچائے جانے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ 27 فروری 2019 سے اب تک پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر 60 سے زائد بھارتی فوجیوں کو ہلاک کیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر… Continue 23reading 60بھارتی فوجی ہلاک ، 2جنگی طیارے تباہ ،پاک فوج نے27 فروری سے اب تک ایل او سی پربھارت کو پہنچائے جانے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں











































