ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

آصف زرداری، فریال تالپور کی ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواست،احتساب عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا‎

datetime 16  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (سی پی پی)اسابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواست مسترد۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سے ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سردار لطیف کھوسہ کی معاون وکیل عدالت میں پیش ہوئی، معاون وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ ہر بارملاقات پر جیل حکام کی جانب سے عدالتی حکم کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔

کراچی میں کیسز کے باعث ملاقات نہ ہوسکے تو پورا ہفتہ انتظار کرنا پڑتا ہے، معاون وکیل نے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ عدالت ہفتے میں 2 دن ملاقات کرنے کا حکم دے،نیب پراسیکیوٹر نے ہفتے میں 2 دن ملاقات پر اعتراض اٹھا دیا۔احتساب عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور سے ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…