ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر کب تک عملدرآمدہوجائیگا؟ پاکستان نے بڑا اعلان کردیا
واشنگٹن(آن لائن) پاکستان آئندہ برس فروری تک انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے لیے مالی معاونت روکنے سے متعلق ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کے لیے پر عزم ہے اور اس معاملے پر حکومت کے مختلف اداروں کے مابین مکمل اتفاق ہے۔مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے امریکا میں موجود پاکستانی میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر کب تک عملدرآمدہوجائیگا؟ پاکستان نے بڑا اعلان کردیا