رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

22  اکتوبر‬‮  2019

لاہور (آن لائن،این این آئی) منشیات کے کیس میں قید رانا ثناء اللہ کے مقدمہ کی سماعت کرنیوالے جج مسعود ارشد باگڑی کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ جج کا تبادلہ ملتان انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 2 کے بطور جج کیا گیا ہے۔ دریں اثنا ئسابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ کیخلاف منشیات برآمدگی کے کیس میں اینٹی نارکوٹکس فورس کے سرکاری وکیل کاشف جاوید پر حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ تین نا معلوم افراد کے خلاف درج

کیا گیا ہے۔ گلبرگ پولیس نے دھمکیاں دینے، کار کو نقصان پہنچانے اور ایک سے زائد افراد کا حملہ کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا۔ ایف بی آر کے متن میں کاشف جاوید کی جانب سے موقف اپنایا گیا ہے کہ رکن قومی اسمبلی رانا ثنااللہ کے کیس کی پیروی کر رہا ہوں، گزشتہ رات لبرٹی کے قریب سفید کرولا 18 /147- LEE کار نے میرا پیچھا کیا اور کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں کار کا اگلا حصہ تباہ ہوگیا اور میں بال بال بچ گیا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…