فضل الرحمن کو نظربند کرنیکا فیصلہ، آزادی مارچ سے قبل حکومتی منصوبے سامنے آگئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) سے مذاکرات میں ناکامی کی صورت میں مولانا فضل الرحمان کو نظر بند کرنے کا فیصلہ،روزنامہ جنگ کے مطابق حکومت نے اعلیٰ سطح اجلاس میں وفاقی دارالحکومت میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کا دھرنا روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگرچہ انہیں جے یو آئی ف کی اعلیٰ… Continue 23reading فضل الرحمن کو نظربند کرنیکا فیصلہ، آزادی مارچ سے قبل حکومتی منصوبے سامنے آگئے