فضل الرحمن کے دھرنے کیخلاف دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا، پورے پاکستان کی نظریں عدالت پر جم گئیں
لاہور ( آن لائن ) فضل الرحمن کے دھرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ آئینی درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور نے دائر کی۔جسٹس امیر بھٹی کل منگل کو مولانا فضل الرحمان کا مارچ روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت کریں گے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ مولانا… Continue 23reading فضل الرحمن کے دھرنے کیخلاف دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا، پورے پاکستان کی نظریں عدالت پر جم گئیں







































