آزادی مارچ،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بڑا بریک تھرو،حیران کن پیشرفت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت اوراپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ پر مذاکرات سے متعلق بریک تھروہوگیا،روزنامہ 92نیوز کے مطابق حکومتی مذاکراتی ٹیم اورجے یوآئی (ف)کے درمیان پہلے باضابطہ رابطہ میں ملاقات طے پاگئی، حکومتی مذاکراتی ٹیم آج جے یوآئی (ف)کے سیکرٹری جنرل مولاناعبدالغفورحیدری سے ان کے گھر پارلیمنٹ لاجز میں رات آٹھ بجے ملاقات کریگی۔چیئرمین سینٹ صادق… Continue 23reading آزادی مارچ،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بڑا بریک تھرو،حیران کن پیشرفت







































