اسلام آباد پہنچنے سے پہلے مولانا فضل الرحمن کے گر د گھیرا تنگ، امیر جے یو آئی کیخلاف بڑ اقدم اٹھا لیا گیا،کارکنوں کے اوسان خطا

20  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے سی پی او فیصل آباد کو درخواست دے دی گئی ۔روزنامہ 92کے مطابق ضلع کچہری میں بطورپیرالیگل خدمات سرانجام دینے والے درخواست گزار ندیم بابر نے موقف اختیار کیا کہ فضل الرحمن کی جانب سے باوردی

جتھہ تشکیل دیناآئین کے آرٹیکل 124کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے لہذاان کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے ۔فیصل آباد تھانہ سرگودھا روڈ پولیس کا کہنا ہے کہ ندیم بابر کی درخواست لیگل رائے کے لئے ایس پی لیگل کو بھیج دی گئی ہے ۔ لیگل رائے آنے پر قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…