حکومت کی جانب سےآزادی مار چ کی مشروط اجازت دینے کے بعد جے یو آئی بھی میدان میں آگئی ، بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی(ف) کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہاہے کہ احتجاج کیلئے اسلام آباد میں ایک جگہ کا تعین کرلیا ہے، حکومت کے رویے کے مطابق احتجاج کا لائحہ عمل اپنائیں گے۔حکومت کی جانب سے احتجاج کی مشروط اجازت ملنے پر رہنما جے یو آئی حافظ حسین احمد نے ردعمل دیتے… Continue 23reading حکومت کی جانب سےآزادی مار چ کی مشروط اجازت دینے کے بعد جے یو آئی بھی میدان میں آگئی ، بڑا اعلان کردیا