عدالت نے اشتعال انگیز بیانات کے الزام میں گرفتار کیپٹن (ر)صفدرکی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی سیشن کورٹ نے اشتعال انگیز بیانات کے الزام میں گرفتار کیپٹن (ر)صفدرکی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں کیپٹن (ر)صفدر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ،سیشن کورٹ نے پراسیکیوشن کی کیس منتقلی کی درخواست مسترد کردی،عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پرکیپٹن… Continue 23reading عدالت نے اشتعال انگیز بیانات کے الزام میں گرفتار کیپٹن (ر)صفدرکی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا











































