منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت کا پاکستانی پیاز خریدنے سے انکار‎

datetime 15  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے بھارت نے پاکستان سے پیاز خریدنے سے انکار کردیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی تجارتی ادارے ایم ایم ٹی سی نے نئے ٹینڈرجاری کئے ہیں جس میں پاکستان کا نام

نکال دیا گیا ہے،نئے ٹینڈرز میں چین ، مصر، افغانستان سمیت دیگر ممالک شامل ہیں تاہم پاکستان کا نام نکال دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پاک بھارت کشیدگی بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو دی گئی خصوصی حیثیت ختم کر نے پر بڑھی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…