جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پاک فوج کاسرحد پربھارت کی گولہ باری کا بھرپور جواب کتنے بھارتی فوجی مارڈالے ؟پورےہندوستان میں قیامت برپا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کاایل او سی پر بھارتی گولہ باری کا بھرپور جواب، 9بھارتی فوجی مارڈالے ، 2بنکرز تباہ ، نجی ٹی وی کے مطابق جوڑا، شاہ کوٹ اور نوسہری سیکٹرز میں بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور

گولہ باری کی گئی ، پاک فوج کی جانب سے بھی بھرپور جواب دیا گیا ،جس کی وجہ سے 2بھارتی بنکرز تباہ ہوگئے ،9بھارتی فوجی مارے گئے، متعدد بھارتی فوجی شدید زخمی بھی ہوئے ، بھارتی فائرنگ کی زدمیں آکرایک جوان  اور 3شہری شہید ہوگئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…