جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

کیا واقعی آغا سراج درانی پیپلز پارٹی میں فارورڈ بلاک بنا رہے ہیں؟سچائی سامنے آگئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی (آن لائن ) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ فارورڈ بلاک سے متعلق میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے ‘اتفاقی طور پر سیاست دان نہیں بنا،سازش میں کچھ اپنے بھی ملوث ہیں ،قیادت پر مکمل اعتماد ہے ۔بدھ کو اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، کوئی غلط کام کیا نہ ہی کرپشن کی، میرے ہاتھ صاف ہیں جو وقت ثابت کر دے گا، جیلوں میں رہنا میرے لیے نئی بات نہیں۔

پیپلز پارٹی کا سچا جیالا ہوں جو جھکتا ہے نہ ہی بکتا ہے، کارکن بن کر شروعات کی، اتفاقی سیاست دان نہیں بنا، بلاول بھٹو، آصف زرداری اور فریال تالپور پر مکمل اعتماد ہے۔ انہو ں نے کہا کہ پارٹی کے خلاف ہونے والی ایسی سازشوں کو پارٹی قیادت کے حکم پر مکمل طور پرناکام بنائیں گے۔ میر امیڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے پہلے بھی پا رٹی کے ساتھ وفادار تھا اب بھی ہو ں میڈیا ٹرائل میں میرے مخالفین سمیت کچھ اپنے بھی ملوث ہیں جن کو جلد بے نقاب کر وں گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…