نواز شریف کی خرابی صحت، عثمان بزدار بھی میدان میں آگئے، بڑا اعلان کردیا

22  اکتوبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ سردار عثمان بزدار نے سروسز ہسپتال کی انتظامیہ کو نواز شریف کو بہترین علاج معالجہ یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاج کے حوالے سے سابق وزیر اعظم کے ذاتی معالج سے بھی مشاورت کی جائے۔ وزیر اعلی نے امید

ظاہر کی کہ نوازشریف کے ذاتی معالج بھی اس حوالے سے تعاون کریں گے۔دریں اثناء جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کو ٹیلیفون کرکے انکے بڑے بھائی نواز شریف کی صحت بارے آگاہی حاصل کی۔مولانا فضل الرحمان کی جانب سے نواز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار اور جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی گئی۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…