منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان سے غربت کا خاتمہ ، امیر ممالک پاکستان کیلئے کیا کام کریں ؟ وزیراعظم عمران خان نے اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک( آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے غربت کے خاتمے سے متعلق پاکستان اور ملائشیا کی مشترکہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہ ہے کہ قومیں بدعنوانی کی وجہ سے تنذلی کا شکار ہوتی ہیں۔ پاکستان گلوبل وارمنگ کا شکار ہے اس لئے آئندہ پانچ سال میں دس ارب درخت لگانے کے پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ امیر ممالک کو گرین ہائوس گیسوں کے اثرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان جیسے ملکوں کی مدد کرنی چاہیے۔ جمعرات کے روز نیو یارک میں غربت کے خاتمے سے متعلق پاکستان اور ملائشیا کی مشترکہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہاتیر محمد کا بے حد احترام کرتا ہوں انہوںنے اپنے ملک غربت کے خاتمے کے لئے بہت محنت کی ہے۔ قومیں بد عنوانی کی وجہ سے تنذلی کا شکار ہوتی ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان گلوبل وارمنگ کا شکار ہے گلوبل وارمنگ کی وجہ سے پہلے ہی بہت نقصان ہوچکا ہے جبکہ موسمیاتی تبدیلی سے بہت بڑی آبادی کو نقصان پہنچ سکتا ہے ۔ گرین گیسز کے اخراج سے ماحول کو بہت نقصان پہنچ رہاہے۔ امیر ممالک کو چاہیے کہ گرین ہائوس گیسوں کے اثرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان جیسے ملکوں کی مدد کریں۔



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…