جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

سروسز ہسپتال میں زیر علاج مریم نواز کی صحت کیسی ہے؟ بیکٹیریل انفیکشن کو جانچنے کیلئے لیے گئے ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سروسز ہسپتال انتظامیہ نے نائب صد رمسلم لیگ (ن) مریم نوا ز کی صحت تسلی بخش قراردے دی،بیکٹیریل انفیکشن کو جانچنے کیلئے لیے گئے ٹیسٹ نارمل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ہسپتال انتظامیہ نے مریم نواز کی

میڈیکل رپورٹ جاری کر دی ہیں، ڈاکٹرز نے مریم نواز کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا ہے، مریم نوازکاپروکیلسی ٹونین ٹیسٹ بھی نارمل ہے، ڈاکٹرز نے مریم نواز کا پروکیلسی ٹونین ٹیسٹ بیکٹیریل انفیکشن کو جانچنے کیلئے تجویز کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…