آئی ایم ایف سے مذاکرات کا آخری مرحلہ، نئی قسط کے طور پر کتنے کروڑ ڈالرز ملنے کا امکان ہے؟جانئے

4  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(اے این این )پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات کا دوسرا اور آخری مرحلہ کل  سے شروع ہو رہا ہے جس میں آئی ایم ایف کو جولائی تا ستمبر ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ مذاکرات کی کامیابی پر پاکستان کو 46 کروڑ ڈالر کی نئی قسط ملنے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت مشیرخزانہ

عبدالحفیظ شیخ کرینگے، ان کے علاوہ پاکستانی وفد میں سیکرٹری خزانہ، گورنر سٹیٹ بنک، چئیرمین ایف بی آر بھی شامل ہوں گے، پالیسی لیول مذاکرات میں آئی ایم ایف وفد کی قیادت مشن ہیڈ ارنستو رمیزو رنگو کریں گے۔اجلاس کے دوران آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام میں پیش رفت پر بریفنگ دی جائے گی، اکتوبر سے دسمبر تک اہداف کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…