جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

بس چپ کرو ۔۔۔!!!تقریر کے دوران کنٹینر سے ایسا نعرہ لگ گیا کہ مولانا نے فوری منع کردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کنٹینر سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف گو شیطان گو کا نعرہ لگایا گیا تو مولانا فضل الرحمان نے نعرہ لگانے والے کو ہاتھ کے اشارے سے روکتے ہوئے کہا کہ چپ کرو گالی نہ دو تاہم کنٹینر ہی سے گو نیازی گو کے نغمے لگائے گئے اور پشتو زبان میں عمران خان کے خلاف ترانے چل پڑے ،دھرنے کے شرکاءنے اپنے قائد مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ پر بیت کرتے ہوئے کہا کہ قائد

حکم کریں تو ہم اپنی جان بھی قربان کر دیں گے۔مولانا نے خطاب کے دوران پاک فوج کا ذکر کرتے ہوئے سب سے پہلے کہا کہ ہماری فوج ہمارے لیے محترم ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے عوام کے ووٹ کی عزت ہونے کی بات کی جس پر ساتھ کھڑے محمود خان اچکزئی نے تالی بجا کر پشتو زبان میں دھرنے کے شرکاءکو تالیاں بجانے کی ہدایت کی۔اپنے خطاب کے آخر میں مولانا نے پشتو زبان میں بھی شرکاءسے خطاب کیا۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…