جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

مریم نواز کی ضمانت منظور، عدالت نے پاسپورٹ کیساتھ کتنے کروڑ جمع کروانے کا بھی حکم جاری کیا؟فیصلے کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی درخواست ضمانت منظور،عدالت نے مریم نواز کو ایک ایک کروڑ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا،عدالت نے مریم نواز کو پاسپورٹ اور7کروڑ روپے جمع کرانے کا بھی حکم دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی درخواست ضمانت

پر سماعت ہوئی،جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے مریم نواز کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا،لاہور ہائیکورٹ نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی درخواست ضمانت منظور کرلی ،عدالت نے مریم نواز کو ایک ایک کروڑ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا،عدالت نے مریم نواز کو پاسپورٹ اور 7 کروڑ بھی جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…